لندن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد فلسطینیوں کی حمایت میں نکل آئے
-576x1024.jpg)
وسطی لندن میں ہزاروں افراد نے فلسطین کے شہریوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کی ہے۔
اسرائیل کی زہر افشانی ’حماس کا پیغام نشر کرنا غیرمنطقی‘، اسرائیل کا الجزیرہ بیورو بند کرنے پر غور
.jpg)
اسرائیل کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ وہ الجزیرہ کے مقامی بیورو کو ممکنہ طور پر بند کرنے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں اور انہوں نے قطری نیوز سٹیشن پر حماس کی حمایت میں اُکسانے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
فلسطینیوں کی بے دخلی ایک نیا ’نکبہ‘ ثابت ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
.jpg)
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا حملہ فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر بے دخلی کا باعث بن سکتا ہے اور یہ ایک اور ’نکبہ‘ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔