تازہ ترین خبریں

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل کی جانب سے اسپتال خالی کرنے کے حکم کی مذمت

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں اسپتال خالی کرنے کے حکم کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف حملوں اور غاصب صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے، بمباری سے سینکڑوں معصوم مرد وخواتین اور بچوں کو شہید کرنے کے بعد اب اسرائیل نے شمالی غزہ میں اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔اسرائیل کے اس انسانیت دشمن حکم کی عالمی ادارہ صحت نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی