بائیڈن کی غزہ پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجاً مستعفی.

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کیخلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ کی یونیورسٹیوں میں شدید احتجاج، سینکڑوں طلباء گرفتار

غزہ پر ظلم و ستم کی انتہا کرنے والے اسرائیل کی حمایت کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹیوں کے کیمپس سے سینکڑوں طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے
ترکیہ میں اسماعیل آغا نقشبندیہ اوقاف کے صدر شیخ حسن قلیج آفندی کی وفات پر اتحادِ عالمی کا اظہار تعزیت ۔۔
.png)
ارشاد باری تعالیٰ ہے:[يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ * ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً * فَادْخُلِي فِي عِبَادِي * وَادْخُلِي جَنَّتِي*] [اے نفس مطمئنہ* اپنے رب کی طرف لوٹ جاؤ اس حال میں کہ تم رب سے ، راضی اور رب تم سے راضی* تو میرے بندوں میں شامل ہو جاؤ اور میری جنت میں داخل ہو جاؤ ] [سورۃ البلد: 27-30]۔