ڈاکٹر علی قرہ داغی شیخ حسن قلیج آفندی کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے ترکی روانہ۔”
-1024x576.jpg)
بدھ کی صبح، محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی ، صدر انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز، اسماعیل آغا نقشبندی اوقاف کے صدر شیخ حسن قلیج آفندی کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے ترکی روانہ ہوئے۔ ۔