تازہ ترین خبریں

نیدرلینڈز کی عدالت نے اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزوں کی فراہمی پر پابندی لگا دی.

نیدرلینڈز کی عدالت نے حکم دیا کہ حکومت وہ تمام ترسیلات اور برآمدات اسرائیل کو روک دے جن کا تعلق ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزوں کے ساتھ ہے۔ کیونکہ اسرائیل بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کرت ہوتے ہوئے ان جنگی طیاروں کو غزہ پر بمباری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

شیخ محمد الحسن الددو نے غزہ کے باشندوں سے مزاحمت کی ہر قسم کی ظاہری ومعنوی تعاون وحمایت کی اپیل کی اور صبر ثابت قدمی اور اللہ کی طرف سے فتح پریقین کی اہمیت پر زور دیا (ویڈیو)

شیخ محمد الحسن الددو نے غزہ کے باشندوں سے مزاحمت کی ہر قسم کی ظاہری ومعنوی تعاون وحمایت کی اپیل کی اور صبر ثابت قدمی اور اللہ کی طرف سے فتح پریقین کی اہمیت پر زور دیا (ویڈیو)