صومالی پارلیمنٹ کے اسپیکر اوراتحاد عالمی کے صدر کی ملاقات میں امت مسلمہ کے آپسی تعاون اور دیگر درپیش مسائل کے بارے میں غور
-1024x682.jpg)
موغادیشو: صومالی پارلیمنٹ کے اسپیکر شیخ آدم محمد نور مدوبی نے منگل 6 فروری کو اتحاد عالمی برائے مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغیسے ملاقات کی۔