مزاحمت کے حوصلے بلند، اسرائیلی شہرو ںپر راکٹوں کی بارش، خان یونس میں شدید لڑائیاں، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک، غزہ کی صورتحال المناک، اقوام متحدہ کا فوری امداد پہنچانے کا مطالبہ، قطر کا دوریاستی حل پر زور.
.jpg)

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اجلاس عاملہ میں متعدد تجاویز منظور
-1024x768.jpg)
گیان واپی جامع مسجد اور متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے متعلق تنازعات تشویشناک، فلسطین کا مسئلہ خالص انسانی مسئلہ ہے، یونیفارم سول کوڈ نا قابلِ قبول، تمام مسلمانوں عائلی اور سماجی معاملات میں احکام شریعت کے پابند رہیں اور نکاح جیسی مقدس تقریب کو آسان بنائیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اجلاس عاملہ میں متعدد تجاویز منظور
فیڈریشن کے صدر کا قاری شیخ عبدالرشید صوفی کے صاحبزادے “عبدالحمید” کے انتقال پر اظہار تعزیت
-1024x1024.jpg)
شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی ، صدر انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے نوجوان قاری شیخ “عبدالحمید” کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ، مرحومَ قاری شیخ عبدالرشید صوفی کے سب سے چھوٹے صاحب زادے ہیں، جو علم تجوید قراءت میں میں مہارت تامہ رکھتے ہیں۔