تازہ ترین خبریں

یورپی کونسل برائے فتویٰ. تحقیق واستدلال اور پیش آمدہ مسائل کے حل کے سلسلے میں اس کا منہج

یورپی کونسل برائے فتویٰ و تحقیق کا چونتیسواں اجلاس عام 27 ربیع الآخر 1445 ہجری بمطابق گیارہ نومبر 2023ء بروز ہفتہ، کونسل کے معزز اراکین کی اکثریت کی موجودگی میں شروع ہوا۔ ، ممتاز علماء، مذہبی قانونی اداروں، اور فتویٰ صادر کرنے والے اداروں کے نمائندگان ، بشمول:

ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کے لیےاستعمال کا الزام بے بنیاد ہے

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں طبی سہولیات اور ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کو ثابت کرنے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ نے ان تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم سمجھتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔