ہم قرآن سوزی و اسلاموفوبیا کو برداشت نہیں کریں گے: یورپین کمیشن

یورپی ممالک میں اس طرح کی حرکتیں یورپی یونین کی خود کی پالیسیوں کے منافی ہیں اور اسلاموفوبیا سے متاثر نظر آتی ہیں جبکہ دوسری طرف ہم جنس پرستوں کے جھنڈے کو کسی بھی طرح کے نقصان پہنچانے پر مکمل روک ہے۔
بھارت: گزشتہ چھ ماہ میں ڈھائی سو سے زائد ہیٹ اسپیچ کے واقعات:,ہندوتواواچ,کی رپورٹ

نئی دہلی:واشنگٹن میں قائم ہندوتوا واچ نامی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران مسلمانوں کے خلاف روزانہ اوسطاً ایک سے زیادہ مرتبہ ہیٹ اسپیچ کی گئیں اور یہ صورت حال ان ریاستوں میں زیادہ نمایاں رہی جہاں اگلے چند ماہ کے دوران ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ہونے والے ہیں۔
پاکستان کے بلوچستان میں خودکش دھماکہ، زائد از 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو ایک مسجد کے قریب ہونے والے مشتبہ خودکش دھماکے میں ایک پولیس افسر سمیت کم از کم 52 افراد ہلاک اور تقریباً 50 زخمی ہو گئے جب لوگ عید میلاد النبی کے موقع پر ایک مذہبی جلوس کے لیے جمع تھے، حکام نے کہا۔