تازہ ترین خبریں

” مسجد اقصیٰ پر صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے قوم کے علمائے کرام کو دعوت۔کے زیر عنوان ایک انٹر نیشنل شیشن کا انعقاد

آج بروز جمعرات 28 ستمبر کو ” مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے قوم کے علما کو ایک دعوت” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی علمی شیشن کا انعقاد کیا گیا ۔

میلادالنبی منانے کا حکم: فضیلت اور جدل کے درمیان؟ | ڈاکٹر فضل مراد کا تفصیلی جواب (ویڈیو)

یومِ ولادتِ رسول کے موقع پر جو کہ ہر ہجری سال کی 12 ربیع الاول کی تاریخ کو آتا ہے، لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ اس کو منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ خوشی کے مواقع میں سے ہے جس میں خوشی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، اسی طرح یہ سوال بھی ہوتا ہے میلاد النبی کے موقع پر انجام دینے کے لیے مطلوبہ اعمال کیا ہیں؟