مصر میں طالبات کیلئے چہرے کے پردہ پر پابندی عائد.
.jpg)
قاہرہ: مصر میں وزارت تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لیے نیا ضابطہ لباس جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مصر میں وزارت تعلیم نے طالبات کے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ سر ڈھانپنے کو اختیاری قرار دے دیا ہے۔وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ طالبات کے سر ڈھانپنےکے لیے بھی صرف تعلیمی بورڈ کا منظور شدہ رنگ اور ڈیزائن قابل قبول ہوگا۔
اسلاموفوبیا: خوشحال مسلم فیملی کو ٹرک سے روندنے والے درندہ صفت کینیڈین شہری کا اعتراف
.jpg)
اسلاموفوبیا: خوشحال مسلم فیملی کو ٹرک سے روندنے والے درندہ صفت کینیڈین شہری کا اعتراف
درنہ میں سیلاب سے 150 افراد ہلاک، لیبیا میں سوگ کا اعلان
لیبیا میں قومی اتحاد کی حکومت کے سربراہ عبدالحمید الدبیبہ نے ملک کے مشرق میں کئی شہروں اور دیہاتوں میں آنے والے سیلاب کے بعد -، پیر کو – تین روزہ قومی سوگ اور پرچم اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ صرف درنہ شہر میں 150 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ۔