مراکش :تباہ کن زلزلے میں سینکڑوں افرادہلاک

NULL
مراکش زلزلےسے اموات2 ہزار سے متجاوز، فلسطینی ریسکیوٹیم پہنچ گئی
.jpg)
مراکش میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔مراکشی عوام نے اتوار کے روز تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی یاد میں سوگ منایا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں منہدم دیہات کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔