تازہ ترین خبریں

امریکی اداکارہ سارا بوکر کے قبول اسلام کی روح پرور داستان

میں ایک امریکی خاتون ہوں، جو امریکہ کے قلب نیو یارک میں پیدا ہوئی۔ میری نوجوانی ایک امریکی لڑکی ہی کی طرح گذری۔ میرا ایک ہی شوق تھا: امریکہ کے عظیم شہر کی گلیمر بھری زندگی میں جاذبیت اور دلکشی کی دوڑ میں میں بھی حصہ لوں ۔ پھر میں فلوریڈا کے شہر….