تازہ ترین خبریں

ملت اسلامیہ کے مقدسات کے تحفظ اور اسلام کی بنیادوں کو فروغ دینے میں علماء کے کردار کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے تعاون سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حامیوں کی بین الاقوامی تنظیم “الهيئة العالمية لأنصار النبی “نے ایک علمی سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا “امت کے مقدسات کے تحفظ اور اسلام کی بنیادوں کے استحکام کے سلسلے میں علماء کی ذمہ داری  ”