قربانی کے لئے جدہ بندرگاہ سے 10 لاکھ 400 مویشیوں کی آمد

مکہ مکرمہ کے علاقے میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے انکشاف کیا ہے کہ یکم سے 28 ذی القعدہ تک 10 لاکھ 400 سے زائد مویشیوں کو سعودی عرب میں داخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سال حج کے سیزن میں لگ بھگ 6 لاکھ 33 ہزار مویشیوں کی قربانی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ان جانوروں کو حج کی ھدی کے طور پر اور عید الاضحی کی قربانی کے طور پر اللہ کے راستہ میں قربان کیا جا ئے گا۔ ابھی مزید مویشیوں کی سعودی عرب لائے جانے کی بھی توقع ہے۔مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت ماحولیات، پانی اور ز…
سفارتی تعلقات کی بحالی : قطراور امارات کے سفارتخانے کھل گئے

دوبئی : (ویب ڈیسک ) قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔