تازہ ترین خبریں

نماز کی امامت کراتے مشہور نوجوان مصری قاری شیخ عبداللہ کامل انتقال کر گئے

مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللہ کامل امریکہ میں 37 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ مرحوم شیخ کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبد اللہ بدھ کو امریکی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اپنی خالق حقیقی سے جا ملے