ترکی: “میں نے راہ حق کی ہدایت پالی”… مالڈووا کی ایک نوجوان خاتون کریسٹینا زویا نے اسلام قبول کیا۔

مالدووا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون کرسٹینا زویا نے شمال مغربی ترکی کی ریاست یالووا کے دارالافتا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلام قبول کر لیا۔
23 سالہ ہند نژاد نبیلہ سید امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیاب

نبیلہ سید ہندوستانی نژاد امریکی خاتون ہیں جنہوں نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں نمایا کامیابی حاصل کی ہے اور وہ سب سے کم عمر رکن بن گئی ہیں۔