غزہ میں بلڈوزروں سے فلسطینی عمارات اور زرعی اراضی تباہ

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین علاقے میں اندھا دھند چڑھائی کرکے تباہی مچا دی۔ اسرائیلی فوج کا یہ حملہ غزہ کے شمال میں کیا گیا۔
فلسطین کا “عراقیب” گاؤں 202 ویں مرتبہ صہیونی فوج کے ہاتھوں مسمار

اسرائیل کے قابض فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے”العراقیب” گاؤں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور قصبے کو 202 ویں مرتبہ بلڈوز کرکے ایک بار پھر بے آسرا خواتین اور بچوں کو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے۔