تازہ ترین خبریں

کابل:وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں بم دھماکہ

اس مضمون کا اشتراک کریں:

افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

امور داخلہ کے ترجمان نافی ٹھاکر کے مطابق، دھماکہ مسجد میں ہوا جبکہ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،حکام کی جانب سے جاں بحق افراد اور زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ  مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد میں عام نمازیوں سمیت وزارت داخلہ کے اہلکار نماز ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار