کابل:وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں بم دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
ایتھوپیا کے علاقے تگرے پر ڈراون حملے میں 5 افراد لقمہ اجل

ایتھوپیا کے علاقے ٹگرے میں ڈرون سے کیے گئے بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔