روس افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا افغانستان میں طالبان حکومت اگست 2021 میں قائم ہوئی تھی اور صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے.