تازہ ترین خبریں

یونین کے صدر، پروفیسر علی قرہ داغی ، دوحہ میں تاجکستان کے سفیر سے ملاقات. متعدد ملکی وسماجی مسائل پر تبادلہ خیال.

اسلامی مسائل کے حل میں علماء کے کردار کو تقویت دینے والی ایک شاندار مناسبت سے ، انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے گزشتہ اتوار کو دوحہ میں یونین کے صدر دفتر میں جمہوریہ تاجکستان کے سفیر برائے قطر نورمراد محمد علی، سے ملاقات کی۔