تازہ ترین خبریں

شیخ علی قرہ داغی اور شیخ نور المنوطی کی ملاقات. دوران ملاقات ملائیشیا کے ملکی مسائل اور مملکت کی امنگوں پر تبادلہ خیال

یونین کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے گزشتہ منگل کو ملائیشیا کے اسلامی بیداری ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین پروفیسر محمد نور المنوطی سے ملاقات کی۔ انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر محمد عوام محمد عادل اور احسان انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او جناب حاجی امیدی بن عبدالمنان شریک ملاقات رہے.