تازہ ترین خبریں

عالمی عدالت کا اسرائیل کو رفح میں فوری طور پر فوجی کاروائی روکنے کا حکم –

آئی سی جے جسے عالمی عدالت و انصاف بھی کہا جاتا ہے، ریاستوں کے درمیان تنازعات کی سماعت کے لیے اقوام متحدہ کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے، اس ادارے کے احکامات حتمی تو ہوتے ہیں لیکن ماضی میں ان کو نظر انداز کیا گیا ہے اور عدالت کے پاس اپنے احکامات کے نفاذ کا کوئی اختیار نہیں ہے۔