اتحادِ عالمی کے صدر مرکزی بینک آف ملائیشیا کی دعوت پر دوحہ سے ملائیشیا روانہ
-819x1024.jpg)
دوحہ، قطر – انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ علی محی الدین قرہ داغی آج صبح دوحہ سے کوالالمپور، ملائیشیا کے لیے روانہ ہوئے، جہاں وہ کوالالمپور کے مرکزی بینک کے عملہ کو “مستقبل کی نسل” کے عنوان سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔
ورلڈ اسلامک اکنامکس فورم کے افتتاحی اجلاس میں ملائیشیا کے وزیر اعظم سے یونین کے صدر کی ملاقات
-1024x682.jpg)
ورلڈ اسلامک اکنامکس فورم کی سرگرمیوں کے تحت منعقد ایک اہم تقریب میں، جو 28 اور 29 مئی 2024 کو منعقد ہورہا ہے ، شیخ ڈاکٹر علی القرادغی، صدر انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے فورم کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ جہاں انہوں نے ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔