اقوام متحدہ جنرل اسمبلی: فلسطین کو نئے حقوق دینے اوررکنیت کی کوشش کو بحال کرنے کی قرارداد منظور

ا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کو نئے حقوق دینے اور اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی کوشش کو بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ اور سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔عالمی ادارے نے جمعہ کو 143 ووٹوں سے قرارداد کی منظوری دی۔ 9 ووٹ مخالفت میں آئے اور 25 ممبر غیر حاضر رہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو نئے ”حقوق اور مراعات”
جنرل سیکرٹریٹ کمیٹیوں کے منصوبوں پر تبادلہ خیال اور ان کے منصوبوں سے متعلق فیصلے کرنے کے لیے آن لائن اجلاس کا انعقاد
-792x1024.jpg)
اتحادِ عالمی کی جنرل سیکرٹریٹ نے پیر 6 مئی 2024 کو ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں مختلف کمیٹیوں کی سرگرمیوں تیاریوں پر تبادلہ خیال اور ان سے متعلق سفارشات اور فیصلے پیش کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
اتحادِ عالمی کے صدر کی ایتھوپیا میں اسلامی امور کی سپریم کونسل کے صدر سے ملاقات، تعاون میں اضافہ اور تجربات کے تبادلہ پر غور
-1024x681.jpg)
دوحہ، قطر – سپریم کونسل برائے اسلامی امور ایتھوپیا کے صدر محترم شیخ حاجی ابراہیم توفا اور ان کے ہمراہ وفد کا قطر میں یونین کے صدر دفتر میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ان کا استقبال یونین کے صدر شیخ علی محی الدین قرہ داغی اور اسسٹنٹ سیکرٹری شیخ فضل مراد نے کیا۔