تازہ ترین خبریں

یونین کے صدر کی موجودگی میں…استنبول میں نوجوان علماء کے لیے منعقد ورکشاپ کا اختتام. اس ورکشاپ میں بلقان ممالک کی قابل ذکر شرکت رہی.

استنبول میں “نوجوان سکالرز کے لیے ایک علمی ورکشاپ ” کی سرگرمیاں شروع کی گئیں، جس میں بلقان کے ممالک اور دنیا بھر کے دیگر خطوں کے نوجوانوں کی بھرپور شرکت رہی ، جس کا اہتمام انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی یوتھ کمیٹی نے ڈاکٹر اسامہ عیدان کی نگرانی میں وقف علماء اسلام کے تعاون سے کیا گیا ۔