تازہ ترین خبریں

اتحادِ عالمی کے صدر پروفیسر علی قرہ داغی کی طرف سے ، بشیر جمائی جگر فائی کی خدمت میں؛ جمہوریہ سینیگال کے صدر منتخب ہونے کے پر مبارکبادی کا پیغام

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی نے جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم بشیر جمائی جگر فائی کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر بشیر نے پرامن اور جمہوری انتخابات میں سینیگالی عوام کی طرف سے بھرپور اعتماد حاصل کیا۔