فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی حمایت کرنے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا.

فلسطین کو ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ فلسطین کو مکمل رکنیت کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا ہے۔
ہمیں مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: دینی مدرسوں کے خلاف سرکاری اداروں کے معاندانہ رویے اور اقدامات کے تناظر میں آج جمعیۃ علماء ہند کےمرکزی دفتر نئی دہلی میں’’تحفظ مدارس کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس کی صدارت مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند نے کی۔ کانفرنس میں دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند، مظاہر علوم سمیت اترپردیش، اشرف المدارس ہردوئی کے سبھی اہم اداروں کے مہتمم و ذمہ دار حضرات شریک ہوئے۔
مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی کاروائی میں 14 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی –

اسرائیلی فوج کی شمالی مغربی کنارے کے نور شمس شہری کیمپ پر تین روز سے مسلسل کارروائی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 14 فسلطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔