جلگائوں کا بریل قرآن سینٹر جو بینائی سے محروم طلبہ کو کلام پاک کی روشنی فراہم کر رہا ہے.
.jpg)
یہاں نہ صرف نابینا افراد کو قران کریم کے بریل نسخے فراہم کرتے ہیں بلکہ کوئی نابینا طالب علم ہو تو اسی تکنیک سے اسے قرآن شریف سکھایا بھی جاتا ہے۔
مسلم تنظیموں کا وہائٹ ہاؤس میں رمضان کی تقریب میں شریک نہ ہونے کا اعلان
.jpg)
غزہ جنگ میں اسرائیل کی بے جاحمایت پر برہمی، عید کی تقریب میں بھی شریک نہ ہونے کا فیصلہ، بائیڈن کو صدارتی الیکشن میں قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
سلامتی کونسل قرارداد سے کچھ ہوگا؟
-1024x783.jpg)
پانچ ماہ سے زائد عرصہ سے جاری جنگ روکنے کیلئے سلامتی کونسل کی قرار داد کو ’’کچھ نہ ہونے‘‘ سے ’’کچھ ہونا‘‘ ہی کہاجاسکتا ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ یہ پیش رفت تو ہے مگر معمولی۔