یواین سیکرٹری جنرل کا غزہ کو زمینی راستے سے امداد پہنچانے کا مطالبہ
.jpeg)
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اتوار کے روز اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کے داخلے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرے اور امداد کے لیے کراسنگ اور رسائی کے مقامات میں اضافہ کرے۔
غزہ پر قابض فوج بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی روزہ دار شہید
.jpg)
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ “اسرائیلی” قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 8 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 84 شہید اور 106 زخمی ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پرفوری عمل درآمد پر زور
.jpg)
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمشنر جوزپ بوریل نے سلامتی کونسل کی کل شام منظور کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر فوری طور پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔ قرارداد میں رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔