غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بچوں کے خلاف جنگ ہے: یونیسیف
.jpg)
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے “بچوں کے خلاف جنگ” قرار دیا جانا چاہیے۔انہوں نے زور دیا کہ فلسطینی پٹی “اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں رہی”۔