مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں نے نمازعشاء اور تراویح ادا کی

جمعرات کے روز تقریباً 50,000 فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود بابرکت مسجد الاقصیٰ میں عشاء اور نماز تراویح ادا کی۔
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے الشفاء ہسپتال کی عمارت کو بم سے اڑا دیا
.jpg)
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے الشفاء ہسپتال کی عمارت کو بم سے اڑا دیا
فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح قابض فوج نے غزہ شہر کے مغرب میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کی ایک عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا۔
بھارت: گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نمازِ تراویح کے دوران غیر ملکی طلبہ پر حملہ
.jpg)
بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہفتے کی شب نمازِ تراویح کے دوران ایک مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر حملہ کرکے پانچ غیر ملکی طلبہ کو زخمی کر دیا ہے۔