اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین کے ساتھ کے تشدد، ہراسگی اور زیادتی کے واقعات
-1024x576.jpg)
دوران جنگ غزہ سے گرفتاری کے بعد کئی ہفتے اور مہینے اسرائیلی جیلوں میں گزارنے والی فلسطینی خواتین کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ انہیں اسرائیلی جیلوں میں جسمانی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے اور ان کے علاج معالجے کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا۔
ملائیشیا میں اسرائیل مخالف بائیکاٹ مہم، مغربی کمپنیوں کی آمدنی میں کمی.
.jpg)
ملائیشیا میں اسرائیل سے منسلک ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی آمدنی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔