لندن، میڈرڈ اور استنبول سمیت دنیا کے 100 سے زائد شہروں اور 45 ملکوں میں غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
.jpg)
اسرائیل نے جنوبی غزہ میں رفح میں اپنی جارحیت کو آگے بڑھانے کے عزم کے بعد ہزاروں افراد غزہ میں جنگ کے خلاف احتجاج کے لیے دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
انڈونیشیا: سماعت سے محروم بچوں کو قرآن حفظ کروانے والا مدرسہ
-1024x576.jpg)
انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک ایسا مدرسہ بھی ہے جہاں بچے قرآن تو حفظ کرتے ہیں لیکن ان کی آواز نہیں آتی کیونکہ وہ ایسا اشاروں کی زبان میں کرتےہیں.
اسرائیل کی سفاکی کے خلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی تازہ درخواست مسترد
-1024x585.jpg)
اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے جمعے کے روز جنوبی افریقہ کی یہ درخواست مسترد کر دی کہ اسرائیل پر مزید قانونی دباؤ ڈالا جائے کہ وہ غزہ کے شہر رفح پر وہ حملہ روک دے جس کی دھمکی دی گئی ہے۔