امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک میں حجاب ڈے کی خصوصی تقریب منعقد
.jpg)
اس موقع پر مسلم خواتین سے یکجہتی کے لیے نیویارک پولیس کی غیر مسلم خواتین نے بھی حجاب استعمال کیا.
انڈیا ،اترا کھنڈ ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی
.jpg)
انڈیا ،اترا کھنڈ
ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی
اتحادِ عالمی کے صدر پروفیسر علی قرہ داغی نے فلسطین میں نسل کشی کے حوالے سے عالم اسلام کی خاموشی پر شدید تنقید ۔
-1024x645.jpg)
انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے فلسطین میں اسرائیلی قبضے کی طرف سے کی جارہی نسل کشی پر عرب اور اسلامی دنیا اور عالمی برادری کی “شرمناک خاموشی” پر سخت تنقید کی۔