میڈیا بلیک آؤٹ اور سیکیورٹی ہراسانی کے درمیان،شیخ علی الصلابی نے علماء کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا اور غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا
-1024x1024.jpg)
شیخ علی الصلابی نے کہا کہ علماء کرام قوم کی منتخب جماعت ہیں لیکن اس صفت کے باوجود وہ اس ملت کے ہی افراد ہیں اور انھیں بھی وہی مشکلات درپیش ہیں جو میڈیا بلیک آؤٹ، سیکیورٹی ہراسمنٹ اور ظلم کے دیگر مظاہر کے معاملے میں تمام عرب اور مسلم امت کو درپیش ہیں۔ ، ۔