غزہ میں ہولناک تباہی کےسیٹلائٹ مناظرجو اسرائیلی جنگی جرائم کا ثبوت
.jpeg)
اقوام متحدہ کے ایک مرکز کی طرف سے تجزیہ کردہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ “غزہ کی پٹی میں 30 فیصد عمارتیں اسرائیلی قابض فوج کی پٹی کے خلاف جارحیت کے دوران مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئی تھیں”۔