غزہ میں 625,000 طلباء تعلیم سے محروم ہیں: اقوام متحدہ
.jpeg)
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے تمام اسکول جنگ کی وجہ سے بند کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے تین لاکھ طلباء تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی زندانوں میں 8,800 فلسطینی پابند سلاسل:انسانی حقوق گروپ
.jpg)
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے مغربی کنارے میں “اسرائیلی” قابض افواج کے ہاتھوں گرفتاریوں کی تعداد 6,255 سے تجاوز کر گئی ہے۔
اتحادِ عالمی کے صدر نے ممتاز جرات مند صحافی وائل الدحدوح کو ان کی بیش بہا صحافتی خدمات کے اعتراف میں “یونین کی جانب سے ایوارڈ ” سے نوازا
-793x1024.jpeg)
انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے غزہ میں الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کے نمائندے جرات مند صحافی وائل الدحدود سے ملاقات کی۔