غزہ پراسرائیلی بربریت، 24100 شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی
.jpg)
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت میں مزید12 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 132 شہید اور 252 زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے ہیں، فوری امداد پہنچائی جائے:اقوام متحدہ
.jpeg)
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے جنگ سے متاثرہ لوگوں تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے اور غزہ میں امداد کے داخلے کے راستے کھول دے۔
اتحادِ عالمی کے جمعیت عمومیہ کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیہ
-1024x683.jpg)
انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی چھٹی جنرل اسمبلی کا اجلاس مورخہ 24 تا 28 جمادی الاخری 1445 ہجری مطابق 6 تا 10 جنوری 2024 کی ریاست قطر کے شہر دوحہ میں منعقد ہوا ۔