تازہ ترین خبریں

غزہ میں نسل کشی بند کرو’، انڈونیشینز کا امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج.

آج انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں فلسطینیوں کے حق میں امریکی سفارتخانے کے باہر انوکھا احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں لوگوں نے ہاتھوں پر سرخ رنگ لگا کر پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور نعرے لگا رہے تھے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرو، اس کے ساتھ ساتھ مظاہرین نے فلسطین کے پرچم بھی تھامے ہوئے تھے۔