اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل کا تاشقند ایئرپورٹ پہنچے پر پُرتپاک استقبال۔بخارا میں میر عرب اسکول کے قیام کی 500ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے