تازہ ترین خبریں

حماس کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق سے بات چیت

کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کہتے ہیں کہ ہم ایک آزادی کی تحریک ہیں جو مغربی ممالک کے حمایت یافتہ قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں، اور ہم صرف آزادی چاہتے ہیں۔ جس طرح ہندوستان نے برطانوی قبضے کو مسترد کر کے آخر کار اسے نکال باہر پھینکا، ہم بھی ویسی ہی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کیا 1857 کی جنگ جس میں ہزاروں افراد مارے گئے نا جائز تھی؟

زمینی کارروائی سے بھی فلسطینی مزاحمت ختم نہیں ہوگی: فرید زکریا

معروف بھارتی نژاد امریکی صحافی اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر فرید زکریا نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عدم تشدد کی پالیسی سے فلسطینیوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا جس کے باعث حماس جیسی مسلح مزاحمت نے جنم لیا۔ انڈیا ٹوڈے ٹی وی سے بات کرتے ہوئے صحافی و جیو پولیٹیکل ماہر فرید زکریا نے کہا کہ اسرائیل غزہ