غزہ پر مظالم اور ہماری ذمہ داریاں
.jpg)
اگر پہاڑوں کو جگر ہوتا تو بعید نہ تھا کہ وہ بھی شق ہوجاتا ، اگر درختوں کو آنکھیں ہوتیں ، توعجب نہ تھا کہ وہ بھی آنسوؤں کا دریا بہا دیتے ، اگر زمین کو زبان ہوتی تو کیا عجب کہ اس کے نالۂ و فریاد سے کرۂ ارض میں کہرام برپا ہوجاتا اور اگر درندے ان انسان نما درندوں کو دیکھ لیتے تو شاید وہ بھی شرمسار ہوجاتے اور درندگی میں صہیونیوں اور ان کی موافقت