اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے: مہاتیر محمد
.jpg)
اسرائیل اور اس کی آئی ڈی ایف دہشتگرد ہیں، امریکا دہشتگردوں کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے تو امریکا خود کیا ہے؟ مہاتیر محمد کا بیان
اسکاٹ لینڈ کا غزہ متاثرین کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھولنے کا اعلان
.jpg)
ہم نے شام، یوکرین اور دیگر کئی ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہمیں غزہ کے لوگوں کیلئے بھی ایسا دوبارہ کرنا چاہیے: حمزہ یوسف
مظلوم فلسطینیوں سے ان کے جینے کا حق چھین رہا ہے اسرائیل: مولانا ارشد مدنی اسرائیل کی حالیہ وحشیانہ حرکت اوربربریت پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے سوال کیا ہے کہ آخر وہ خاموش کیوں ہیں؟

مظلوم فلسطینیوں سے ان کے جینے کا حق چھین رہا ہے اسرائیل: مولانا ارشد مدنی
اسرائیل کی حالیہ وحشیانہ حرکت اوربربریت پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے سوال کیا ہے کہ آخر وہ خاموش کیوں ہیں؟