تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے صدر نے تاریخی اجتماع میں فلسطین کے ساتھ بھرپور یکجہتی کاجرات مندانہ اعلان کیا۔

ایک تاریخی اور منفرد تناظر میں، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا فلسطینی رومال پہن کر باہر نکلے اور میڈیا کے سامنے فلسطین کی حمایت میں ساتھ آنے والے پہلے غیر عرب صدر بن گئے۔ اس اقدام کی وجہ سے عالمی سطح پر فلسطین کو حاصل ہونے والی یکجہتی کو فروغ مل رہا ہے ۔