تازہ ترین خبریں

شیخ علامہ یوسف قرضاوی کے دعوتی منہج کو آشکارا کرنے والی کتاب.

اس مضمون کا اشتراک کریں:

شیخ علامہ یوسف قرضاوی کے دعوتی منہج کو آشکارا کرنے والی کتاب. 

 

يه كتاب جس کے مؤلف بالغ نظر عالم مفتی نوشاد نوری ہیں. یہ کتاب شيخ يوسف القرضاوي كے دعوتي منهج سے بحث كرتي هے، جس ميں شيخ كے حالات زندگي ، دعوتي خداداد صلاحيت ، دعوت كے وسائل وذرائع اور دعوت كے آثار ونتائج سے بحث كي گئي هے، كتاب كے اخير ميں شيبخ القرضاوي كي وه تقرير بھي هے جو انهوں نے دار العلوم ديوبند كے اجلاس صد ساله كے موقع پر كي تھي ، يه تقرير پهلي بار كسي كتاب ميں شائع هو رهي هے، يهاں تك كه شيخ كے خطبات اور موسوعه ميں بھۤي يه نشر نهيں هوسكي هے، كتاب پر حضرت مولانا محمد سفيان قاسمي صاحب مهتتم دار العلوم وقف ديوبند،حضرت مولانا خالد سيف الله رحماني صاحب صدر آل انڈيا مسلم پرسنل لاء بورڈ، حضرت مولانا محمد شوكت قاسمي بستوي استاذ حديث دار العلوم ديوبند اور ڈاكٹر وصفي عاشور ابو زيد مصر كے مقدمات هيں، كتاب 168 صفحات پر مشتمل هے، جسے دار القلم ديوبند نے شائع كيا هے،

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار