اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل نے گھانا کے شیخ الاسلام کا استقبال کیا، ان کے ہمراہ قطر میں گھانا کے سفیر بھی تھے۔
-1024x504.jpg)
محترم شیخ علی قرہ داغی، سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز، نے گھانا کے شیخ الاسلام شیخ معین الحق، اور گھانا کے قطر میں سفیر ، محترم پروفیسر سرفراز احمد شادود، اور ان کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ ۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خلاباز نمیرہ سلیم اگلے ماہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے کو تیار

دبئی میں مقیم پاکستانی نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال کے انتظار کے بعد 5 اکتوبر کو نجی کمرشل اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلائی سفر کا آغاز کریں گی، وہ پاکستان کی پہلی خاتون خلاباز ہوں گی جو اس تاریخی سفر کا حصہ بنیں گی۔
ہم انتہا پسند آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کے تقدس کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں. اتحادِ عالمی ۔
.jpg)
انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے اسرائیلی قابض افواج کے تحفظ میں سینکڑوں انتہا پسند آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ یونین نے اس معاندانہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے مقدس مقامات اور مسجد اقصیٰ اور اس میں کام کرنے والوں کی عزت کی صریح خلاف ورزی قرار دیتی ہے ۔