سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعے پر پابندی کے قانون کی حتمی منظوری

سوئٹزرلینڈ کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعوں اور نقاب کے پہننے پر پابندی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپ میں یہ لباس بہت کم مسلم خواتین استعمال کرتی ہیں۔
اسلامو فوبیا نے انتہا پسندی کو جنم دیا، مقدسات کے تقدس کو یقینی بنایا جائے: وزیر اعظم

پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اسلامو فوبیا سمیت اس طرح کے خیالات نے انتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے، باہمی احترام، مذہبی علامات، صحیفوں اور مقدس ہستیوں کے تقدس کو یقینی بنایا جائے۔