تازہ ترین خبریں

امریکہ: دہشتگرد لسٹ میں نام شامل کرنے پر مسلمان میئر کاامریکی حکومت کے خلاف مقدمہ

امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شہر کے مئیر، جنہیں اس سال وہائٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا، ان درجن بھر امریکیوں میں شامل ہیں جو دہشت گردوں کی ایک ایسی واچ لسٹ کے مسلسل استعمال کے لئے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر رہے ہیں جو گیارہ ستمبر دو ہزار گیارہ کے دہشت گرد حملوں کے بعد تیار کی گئی تھی۔

علی قرہ داغی نے “جنوبی افریقی سکالرز ایسوسی ایشن” کو صد سالہ پر مبارکبادی پیش کی … اور ملک کے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں علماء کے کردار پر زور دیا.

علی قرہ داغی نے “جنوبی افریقی سکالرز ایسوسی ایشن” کو صد سالہ پر مبارکبادی پیش کی … اور ملک کے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں علماء کے کردار پر زور دیا.